پیٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ 2 سے 4 روز میں سامنے لانے کا اعلان
Posted on December 23, 2020 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
Shibli Faraz
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پیٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ دو سے چار روز میں سامنے لانے کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بتایا کہ اب وزارتوں کی جانب سے اہداف حاصل ہونے یا نہ ہونے پر جزا اور سزا کا نظام نافذ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ جن وزراء نے پچھلی حکومتوں میں کام کیا وہ سطحی طورپر کیا جاتا تھا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com