ترک صدر کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات

Recep Tayyip Erdogan

Recep Tayyip Erdogan

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الا ثانی کو شرف ملاقات بخشا۔

استنبول میں قصر وحدالدین میں سر انجام پانے والی یہ ملاقات پونے دو گھنٹے تک جاری رہی۔

مذاکرات میں ترکی اور قطر کے مابین تجارتی حجم کو بڑھانے، تعاون کے نئے مواقع، کورونا کے خلاف جدوجہد اور علاقائی و بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا گیا۔