پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ہا ہے ہ صوبائی حومت انصاف ارڈ ی طرز پر راشن ارڈ اسیم ا اجرا رے گی، جس ے تحت صوبے ے نادار اور مستحق خاندانوں و ہر ماہ مفت راشن ان ے گھروں پر فراہم یاجائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ راشن کارڈ اسکیم وزیر اعظم عمران خان ے فلاحی ریاست ے مشن ی تمیل میں ای سنگ میل ثابت ہوگی۔ پاستان تحری انصاف ی حومت صحیح معنوں میں ای عوام دوست حومت ہے جو ہمیشہ غریب طبقے ی فلاح و بہبود ے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
ان خیالات ا اظہار انہوں نے کے پی کے اسمبلی ی خواتین ارکان سے گفتگو میں کیا۔ خواتین ارکا ن نے وزیر اعلی کو صوبائی حومت ے اصلاحاتی اقدامات، عوامی فلاح و بہبود ے منصوبوں ، ورونا ی موجودہ صورتحال، اپنے اپنے علاقوں ے عوامی مسائل خصوصا خواتین و درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔
وزیر اعلی نے خواتین ارکان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جانے اور عید الفطر ے بعد پارلیمانی پارٹی ا خصوصی اجلاس بلانے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعلی نے بعض فوری نوعیت ے عوامی مسائل ے حل ے لیے موقع پر ہی متعلقہ محموں ے حام و احامات جاری کیے۔
اس موقع پر وزیر اعلی ا ہنا تھا ہ صوبائی حومت صحت ے نظام و مستحم بنیادوں پر استوار رنے ے لیے ای جامع منصوبہ بندی ے تحت ام ر رہی ہے، پبل پرائیویٹ پارٹنر شپ ے تحت بڑے اسپتالوں ے قیام پر ام جاری ہے تاہ عوام و علاج معالجے ی سہولیات مقامی سطح پر میسر ہوں اور صوبے ے بڑے تدریسی اسپتالوں پر مریضوں ا بوجھ م یا جاسے۔
انہوں نے کہا کہ ورونا وبا ی وجہ سے مشل صورتحال ا سامنا ہے مگر حومت آئندہ بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود ے منصوبوں پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے غریب طبقے و زیادہ سے زیادہ ریلیف دے گی۔