ندا ڈار ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں
Posted on July 1, 2021 By Majid Khan کھیل, گوجرانوالہ
Nida Dar
گجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔
گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ کرکٹر پہلی پاکستانی اور دنیا کی پانچویں خاتون کرکٹر ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا۔
ندا ڈار نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں حاصل کیا۔
انہوں نے کہا کہ خوشی ہے وکٹوں کی سینچری مکمل کی، زیادہ خوشی ہوتی اگر پاکستان بھی میچ جیت جاتا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com