بھارت میں کورونا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ ہو گئی
Posted on July 3, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
India Coronavirus
بھارت میں کورونا وائرس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی سرکاری تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
چھالیس ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ساڑھے آٹھ سو افراد اس عالمی وبا کی وجہ سے دم توڑ گئے۔
اس وقت بھارت میں کووڈ انیس کے فعال کیسوں کی تعداد پانچ لاکھ سے زائد ہے، بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے حکومت دباؤ کا شکار ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com