برطانوی وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل میں ٹیلیفونک رابطہ
Posted on February 17, 2022 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Boris Johnson and Antonio Guterres
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
بورس جانسن نے کہا کہ یوکرین سرحد سے روسی فوج کے انخلا کے کم درجے کے شواہد ملے ہیں۔
دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کے یوکرین سرحد سے انخلا کے خاص شواہد نہیں دیکھے۔
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے روس جو کہتا ہے اور جو کرتا ہے اس میں فرق ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com