اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن اورمسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کوسربراہ بی این پی مینگل سے ملاقات پراعتماد میں لیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کیس میں اپنا جواب عدالت میں جمع کروا دیا
اس کے علاوہ ٹیلوفنک رابطے میں عدم اعتماد سے متعلق قانونی اورآئینی معاملات پر رائے لینے پراورحکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پر مشاورت کی گئی۔