گجرات(جی پی آئی)شہید ذوالفقار علی بھٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسی عظیم ہستی تھی جنہیں دنیا کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا ، وہ ایک ایسی انقلابی شخصیت اور لیڈر تھے جنہوں نے بہت مختصر عرصہ میں پاکستان کی سیاسی تاریخ کا نقشہ تبدیل کر دیا ، ذوالفقار علی بھٹو شہید کا مشن یہ بھی تھا کہ فحاش آزادی کے بغیر سیاسی آزادی ممکن نہیں اور اس لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پالیسی پاکستان کو خود اعتمادی کی طرف لے جانے کی تھی ، اور ایسی لیے انہوں نے پاکستان کو تمام فوجی مجاہدوں سے علیحدہ کر کے پاکستان کو ایک الگ شناخت دی تھی۔
by Asif
Editor at GeoURDU.com & Software Engineer