میرے فیشن ڈیرائینر کو کوئی کچھ نہ کہے، لیڈی گاگا

lady gaga

lady gaga

امریکی پاپ سنگر لیڈی گاگا نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے فیشن ڈیزائنر کے بارے میں کسی نے کچھ کہا تھا پھر ان سے برا کوئی نہ ہو گا ۔
پیرس میں ہوئے فیشن شو میں لیڈی گاگا خود شامل نہیں تھیں۔ مگر ان کی فلم کا پریمئیر کیا گیا۔ لیڈی گاگا کا کہنا تھا کہ ان کے فیشن ڈیزائینرکے ملبوسات انھیں بہت پسند ہیں اور اسے تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہ کرے۔
ہوا کچھ اسطرح کہ گاگا کیایک دوست نے انھیں ملبوسات کی ایک نئی رینج شامل کرنے کو کہا۔ اور مشورہ دیا کہ ان کے فیشن ڈیزائنر کے کپڑے کچھ معیار کے نہں۔ پھر کیا تھا۔ لیڈی گاگا نے سب کو کھلے عام کہہ دیا کہ وہ اپنے بارے میں بہتر جانتی ہیں اور کوئی انھیں اسطرح کے مشورے نہ دے۔