نئی دہلی: بھارت کا ایٹمی میزائل اگنی 2 کا تجربہ

agni

agni

بھارت نے ایک ہفتے میں ایٹمی میزائل اگنی ٹو کا دوسرا تجربہ کیاہے۔ میزائل جوہری وار ہیڈ لے کر دوہزار کلومیٹر تک ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔ میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسا کے ساحلی جیزے ویلر سے کیا گیا۔
اسی ہفتے میں بھارتی فوج نے اگنی ٹو کا تجربہ پلے بھی کرچکی ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق اگنی ٹو کی صنعتی سطح پر پیدا اور جاری ہے اور موجودہ تجربوں سے ان کی صلاحیت کا مزید قابل اعتبار بنانا تھا۔