افغانستان کی تعمیر نو میں بھارتی کردار کے معترف ہیں،کرزئی

Hamid Karzai

Hamid Karzai

افغان صدر حامد کرزئی نے بھارتی دورے پر منموہن سنگھ سے ملاقات کے دوران کہا کہ افغانستان کی تعمیر نو میں بھارتی تعاون کے مشکور ہیں.
افغان صدر کا کہنا تھا کہ دوہزار ایک سے اب تک افغانستان کی تعمیر نو میں بھارتی کردارقابل تحسین ہے،بھارت دوہزار سے اب تک افغانستان میں دوبلین ڈالرز سے زائد رقم ہائی ویز اور عمارتوں کی تعمیر میں خرچ کرچکا ہے۔ حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نیٹو افواج کی واپسی کے بعدافغان سیکورٹی فورسز کی تربیت میں بھارت اہم کرارادا کریگا۔