نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دیدی

nepra

nepra

نیپرا نے بجلی کے نر خوں میں تین روپیچار پیسے کے اضافے کی منظوری دے دی۔ منظوری ماہانا فیول ایڈجسٹنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔
بجلی کے اضافے کی منظوری گذشتہ روز دو روپے چار پیسے جولائی کی مد میں دی گئی تھی اور آج تین روپے چار پیسے اضافے کی منظوری اگست کیلئے دیدی گئی۔ بجلی کے نرخوں میں اضافے کے حوالے سے دی گئی منظوری سے پہلے اس درخواست کی سماعت نیپرا میں کی گئی، جس میں تمام ڈسٹری بیوشنز کمپنیز کو اس اضافے کی اجازت دی گئی۔ یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔