نیوزی لینڈ کے جزائر کرماڈیک میں 7.6 شدت کا زلزلہ

earthquake

earthquake

نیوزی لینڈ کے جزائر کرماڈیک میں سات اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ، حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کرنے کے بعد واپس لے لی۔  امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز انتالیس اعشاریہ آٹھ کلومیٹر سمندر کی گہرائی میں تھا۔
جیالوجیکل سروے کے مطابق حکام نے ممکنہ سونامی کی وارننگ جاری کردی ہے۔ اس کے جھٹکوں سے ٹونگا اور دیگر قریبی ممالک متاثر ہوسکتے ہیں۔