پاکستان میں پناہ لیے دہشتگردوں پر حملہ کرسکتے ہیں ، امریکہ

amrica

amrica

امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ رکن کارل لیون نے کہا ہیکہ امریکا افغانستان میں موجود اپنی فوج کو بچانے کیلیے پاکستان میں پناہ لیے ہونے دہشت گردوں پر حملہ کرسکتا ہے۔
واشنگٹن میں خارجہ تعلقات کی کونسل کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے صدر اوباما کی پارٹی ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والے کارل لیون نے کہاکہ حقانی نیٹ ورک سمیت تمام طالبان عسکریت پسندوں کیخلاف پاکستان نے کارروائی نہ کی تو اس سے تعلقات بھی ختم کیے جاسکتے ہیں۔