ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں مندی

asian

asian

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں آج مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد کمی کے بعد ایک سو اٹھارہ پوائنٹس پر آ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد، ہانگ کانگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں اعشاریہ پانچ فیصد اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں اعشاریہ چھ فیصد کمی ہوئی۔ صرف چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ رجحان یورپی قرضے کی ادائیگی میں غیریقینی کی وجہ سیہے۔