بے نظیر قتل کیس راولپنڈی کی انسداد دہشت گرد کی خصوصی عدالت میں سماعت فاضل عدالت کی جج نے کیا عدالت کے فاضل جج نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کردی عدالت نے حکم دیا کہ آ ئندہ سماعت میں تمام ملزمان کو پیش کیا جائے۔ عدالتی کارروئی کے بعد ایف آئی اے کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے سختی سے ہدایت دی ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزم کو پیش کیا جائے تاکہ جرم عائد ہو سکے۔