امریکہ انسانی حقوق کے فروغ کیلئے اہم کردارادا کرے گا :اوباما

obama

obama

آسٹریلیا کے رہنما اور سینیٹرز کے ایک خصوصی مشترکہ اجلاس میں ایک تقریر میں اوبامہ نے اعلان کیا کہ خطے میں امریکہ کی موجودگی اور مشن ان کی اولین ترجیحات میں شامل تھی ۔ صدر نے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ پیسیفک کی ایک طاقت ہے اور ہم یہاں قیام کریں گے ۔ امریکہ تین اصولوں کے اردگرد اپنی موجودگی کو مزید بڑھائے گے جن مین سلامتی ،خوشحالی اور وقار شامل ہیں ۔
صدر اوبامہ نے کہا کہ عالیمگیر ،تقریر کی آزادی ،آزادی صحافت ،اسلمبی کی آزادی ،مزہب اور انسانی حقوق کو مزید فروغ دیا جائے گا ۔ اوبامہ کا کہنا تھا یہ امریکی حقوق یا اسٹڑیلیا کے حقوق ،یا مغریبی حقوق نہین ہیں یہ انسانی حقوق ہیں۔