سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا استعفی منظور کر لیا گیا اور شازیہ مری کو اطلاعات کا قلم دان سونپ دیا گیا شازیہ مری پہلے بھی اطلاعات کی وزیر رہ چکی ہیں۔ ذوالفقار مرزا کے ساتھ لندن جانے کا تنازع رنگ لے آیا، سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا استعفی منظور کرلیا گیا ہیاور ان کی وزارت شازیہ مری کو دیدی گئی ہے شازیہ مری اس سے پہلے بھی اس اطلاعات کی وزیر رہ چکی ہیں توانائی اور بجلی کا چارج بھی ان کے پاس رہے گا۔