جعفر آباد میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ

Jafarabad

Jafarabad

جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں چینی انجئینرز کو لے جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چینی انجئینرز محفوظ رہے۔ چینی انجئینرز کا قافلہ کچی کینال کے مقام پر معائنے کے لئے جارہا تھا کہ نامعلوم  افراد نے گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ تاہم حملے میں چینی انجئینرز محفوظ رہے حملے کے بعد علاقے میں شدت پسندوں کے خالاف کاروائی جاری ہے۔