سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جاری

supreme court

supreme court

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا حکومت نے بجلی کی کمی پوری کرنے کیلئے پہلے سے موجود نجی پاور کمپنیوں کو فعال کیوں نہیں کیا۔ سماعت کے دوران خواجہ طارق رحیم دلائل دے رہے ہیں۔