روس کا شام کے خلاف پابندیوں سے انکار

russia syria

russia syria

روس نے ایک بار پھر شام کے خلاف پابندیوں کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ دمشق کے ساتھ مغرب کا رویہ غیر اخلاقی ہے۔ لاروف کا کہناہے کہ دمشق کے ساتھ مغرب کا رویہ غیر اخلاقی ہے۔
ماسکو میں الجیریا کے ہم منصب سے ملاقات میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ تہران کے ساتھ مغربی طاقتوں کا رویہ تضحیک آمیز ہے۔ ماضی میں بھی کئی ممالک پر پابندیاں لگ چکی ہیں۔ لیکن تمام غیر مثر رہی۔ اس سے پہلے امریکی محمکہ خارجہ نے روس سمیت عالمی برادری سے اپیل کی تھی کہ شام کے خلاف پابندیاں لگائی جائیں۔