ن لیگ آج بھی میثاق جمہوریت کی پابند ہے۔ خواجہ سعد رفیق

Saad Rafique

Saad Rafique

مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت آج بھی میثاق جمہوریت کی پابند ہے۔ جمہوریت کے خلاف کوئی غیرآئینی اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا تاہم موجودہ حکومت کو مزید قبول نہیں کیا جا سکتا۔