کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 63پوائنٹس کی مندی

Karachi

Karachi

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تریسٹھ پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ کاروبار کا اغاز مثبت ہوا جس کیبعد ائل اینڈ گیس سیکٹرز کے اسکرپٹس پرافٹ ٹیکنگ کی زد میں رہے۔ تاہم اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس تریسٹھ پوائنٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار ایک سو پچیس پر بند ہوا۔
مجموعی طور پر تین کروڑ نوے لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو پانچ کمپنیز کے حصص میں کمی اور چھیانوے کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔