جلد انتخابات کے حق میں ہوں ، مولانا فضل الرحمان

fazal ur rehman

fazal ur rehman

جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے اپنی حدود میں رہے تو کسی تصادم کا خدشہ نہیں۔سونامی نعروں کے پیچھے کوئی منشور نہیں ۔
لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت امن وامان اور معاشی بحران کا شکار ہے ۔ الیکشن سے پہلے شفاف انتخابی فہرستوں کی تیاری ضروری ہے ۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میمو معاملے پر انتہا پسندی دکھائی جارہی ہے۔