گین ٹیکس طریقہ وصولی تجاویز ، بازار حصص میں خوشی کی لہر

kse

kse

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ایس ای ہنڈریڈ انڈ یکس اٹھانوے پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار ایک سو تیرا پر بند ہوا۔ کل دوکروڑ چھیاسٹھ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اٹھاون کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو تیس کمپنیز کے حصص سستے ہوئے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ریگولیٹرز کی جانب سے بازار حصص پر عائد کیپٹل گین ٹیکس کی طریقہ وصولی کی تبدیلی اور،شرح کو فکس اورود ہولڈنگ ٹیکس کو ختم کرنے کی تجاویز منظور ہوجاتی ہے تو سیکیورٹیز مارکیٹس میں ریٹیلرز مارکیٹ میں واپس آجائینگے۔