آسٹریلیا کے مشرق میں سیلاب نے بد ترین تباہی پھیلا دی

australia flood

australia flood

آسٹریلیا کے مشرق میں سیلاب نے بد ترین تباہی پھیلا دی اور شدید بارش نے کئی علاقوں اور دریاں کو اپنی لیٹ میں لے لیا ۔
آسٹریلیا کے شمال مشرقی علاقے کوئینز لینڈ میں سیلاب کے باعث چار ہزار سے زائد لوگ زیر آب ہیں ۔ کئی مقام پر زمینی رابطے منقطع ہو گئے ۔شدید سیلاب نے لوگو ں کو نقل مقامی پر مجبور کر دیا۔ سڑکیں ڈوب جانے سے امدادی ٹیمو ں کی گاڑیاں متاثرہ علاقوں میں پہنچ نہیں پارہی ہیں اور لوگوں کو نقل مقامی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے اسکول اور دفاترغیر معینہ مدت کے لیے مکمل طور پربند ہیں۔