کرکٹرمحمد عامربرطانوی اصلاحی مرکز سے رہا

amir

amir

اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے پاکستانی کرکٹر محمد عامر کوبرطانوی اصلاحی مرکز سیرہاکردیاگیا۔ برطانوی عدالت نیچھ ماہ کی سزاسنائی تھی ۔
پاکستانی کرکٹرمحمد عامرنوجوان ملزموں کے اصلاحی مرکز ، وے موئوتھ میں اپنی سزا کاٹ رہے تھے جو کہ ایک برطانوی عدالت نے انہیں گزشتہ برس سنائی تھی ۔ ذرائع کے مطابق محمد عامرکو رہا کر دیا گیا لیکن وہ آئی سی سی کی جانب سے عائد پابندی کے باعث مزید چار سال تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔