بھارت نے سری لنکا کو سہ فریقی کرکٹ سیریز کے میچ میں چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹ پر دو سو تینتیس رنز بنائے۔
سری لنکا کی جانب سے دنیش چندی مل چونسٹھ اور تلکرتنے دلشن اڑتالیس رنز بناکر آٹ ہوئے۔ بھارتی بولر اشون نے تین اور ظہیر خان نے دو کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔
جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ویرات کوہلی ستتر، سچن ٹنڈولکر اڑتالیس اور اشون نے ناٹ آٹ رہتے ہوئے تیس رنزبنائے۔ سری لنکاکی جانب سے اینجلو میتھیوس نے دو وکٹیں حاصل ک