اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کی کارروائی جاری

Mansoor Ijaz

Mansoor Ijaz

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میمو کمیشن کی کارروائی کے دوران منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ دلائل جاری ہیں۔ ان کاکہنا تھا منصور اعجاز کمیشن کو شواہد پیش کرنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان یا دبئی نہیں آسکتے کمیشن چاہے تو ان کا بیان لندن میں ریکارڈ کر سکتا ہے۔