فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل


Anwar ul Haq

Anwar ul Haq

اٹارنی جنرل انوار الحق نے کہا ہے کہ فرد جرم عائد ہونے کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے۔  انہوں نے کہا کہ وزیراعظم گیلانی کے پاس ایک اپیل اور فیصلے پر نظر ثانی کا آپشن موجود ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کے پاس تحریری جواب دینے کے لئے مہلت مانگنے کا آپشن بھی ہے۔