وزیراعظم نے دو مرتبہ عدالت میں پیش ہو کر تاریخ رقم کی۔ شازیہ مری

shazia muree

shazia muree

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ پر حملہ اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دو مرتبہ عدالت میں پیش ہو کر تاریخ رقم کی اور اپنے خلاف چار ج شیٹ کو قبول کیا۔

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے معالے پرآئینی تقاضوں، جمہوری اور پارٹی پالیسی سامنے رکھ کر فیصلہ کرینگے ، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئین اور عدلیہ کا احترام کیا ہے اور عدلیہ کے ایسے فیصلے بھی ہمیں جذباتی موڑ پر نہیں لاسکے ہیں۔