منگنی یا شادی ان کا ذاتی معاملہ ہے،اداکارہ میرا

meera

meera

لالی ووڈکوئین میرا جی کے شوہرہونے کے دعویدار عتیق الرحمن کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تو وہ غصے میں آگئیں اور جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ منگنی یا شادی ان کا ذاتی معاملہ ہے۔عتیق الرحمن کون ہوتے ہیں ان پر اعتراض کرنے والے۔

میرا نے اپنے منگیتر نوید پرویز کوبھیجے گئے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب ان کا وکیل قانونی کارروائی کرے گا۔