اقوام متحدہ کے خواتین پینل میں پاکستان کورکنیت ملنے کا امکان

united nation

united nation

اقوام متحدہ میں خواتین کے متعلق پینل میں پاکستان کو رکنیت ملنے کا امکان روشن ہوگیا ہے۔ ایشین گروپ نے رکنیت کے لئے حمایت کردی۔

سفارتکار کے مطابق ایشین گروپ کی حمایت کے بعد پاکستان دوہزار تیرہ میں چار سال کیلئے خواتین کی ترقی اور انہیں با اختیار بنانے کے متعلق اقوام متحدہ کا ایک پینل کا رکن بن جائے۔ پینتالیس ارکان پر مشتمل یہ گروپ خواتین کی ترقی اور انہیں با اختیار و خودمختار بنانے کیلئے پالیسی تشکیل دیتاہے۔