عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

oil

oil

(جیو ڈیسک) عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی اور ڈھائی ڈالر کمی کے بعد امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک سوچھ ڈالر جبکہ لندن برینٹ آئل ایک سو اکیس ڈالر تک آگئی۔

نیویارک میں اپریل کے فی بیرل سودے دو اعشاریہ دوچھ ڈالر کمی کے بعد ایک سو چھ ڈالر تیس سینٹ پر بند ہوئے جبکہ لندن برینٹ کے فی بیرل سودے دو اعشاریہ چھ دو ڈالر کمی کے بعد ایک سو اکیس ڈالر پچپن ڈالر میں طے کیے گئے۔