اے این پی کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خوش دل خان

Peshawar

Peshawar

پشاور : خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ڈہپٹی اسپیکر خوش دل خان کا کہنا ہے کہ پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں ہونے والے خود کش دھماکہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے پانچ منٹ بعد ہوا جس میں میں ا ن کے ساتھی بھی شہید ہوگئے۔ اے این پی کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دہشت گردوں کو پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہوتا ہے۔