لاس اینجلس:( جیو ڈیسک) لاس اینجلس میں فلم ٹوئیٹی ون جمپ اسٹریٹ کے پریمیئیر میں ہالی وڈ کے اسٹارز جونھا ہل اور چونگ ٹاٹام نے شریک ہوکر شو میں رونقیں بڑھا دیں۔
حقیقی زندگی میں ایک دوسرے کے بہترین دوست جونھا ہل اور چونگ ٹاٹام کو فلم میں گہرے دوستوں کا کردار دیا گیا ہے۔ فلم میں دونوں دوست پولیس میں بھرتی ہوجاتے ہیں جہاں ان کو سیکریٹ جمپ اسٹریٹ یونٹ میں تعینات کیا جا تا ہے۔ فلم سولہ مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔