جشنِ بہاراں فوڈ میلہ 23 مارچ کو اکبر کنارہ میں ہوگا

کھاریاں: جشنِ بہاراں فوڈ میلہ ۔23مارچ کو اکبر کنارہ میں ہوگا۔اور مینجنگ ڈائریکٹر حاجی محمد اکرم چوہدری  اور مارکیٹنگ مینجر محمد ندیم نے کہاکہ اکبر کنارہ 23مارچ کو جشنِ بہاراں فوڈ میلہ میں پاکستان کے بیسٹ سنگر پرفام کریںگے۔ جس میں فیملی اور یوتھ کے لیے جشنِ بہاراں میلا میں فوڈ اور میوزک سے لطف اندوز ہونے کے لیے بہترین میلہ آرگنائز کیا گیا ہے۔ یہ جشنِ بہاراں فوڈ میلہ ضلع گجرات کا سب سے بڑا فیسٹیول ہو گا۔ یہ میلہ شام 5بجے سے رات گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔