گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات

Meeting

Meeting

کراچی : (جیو ڈیسک) گورنر سندھ عشرت العباد سے وزیرا علیٰ قائم علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں دونوں رہنماں نے شہر میں بھتہ مافیا کیخلاف کارروائی پر اتفاق کیا اور اس کی روک تھام کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کیں۔