بھارت : حکومت ، آرمی چیف میں کوئی اختلاف نہیں، وزیر خزانہ

pranab mukherjee

pranab mukherjee

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خزانہ پرناب مکھر جی نے کہا ہے حکومت اور آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔

نئی دہلی مین میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع کے رشوت کے معاملے پر بر وقت کارروائی نہ کرنے کے الزامات پر پرناب مکھر جی نے کہا وزیر دفاع اس بارے میں اپنے موقف کی وضاحت کر چکے ہیں۔ اس سے قبل آرمی چیف بھی حکومت کے ساتھ اختلافات کی تردید کر چکے ہیں۔