نیویارک : (جیو ڈیسک) نیو یارک کے ٹائم اسکوائر میں رونقیں بکھیر دیں نکی منہاج کے کانسرٹ نے۔۔۔۔۔لوگ نکی کے زبر دست پرفارمنس پر جھوم اٹھے۔۔۔۔۔ ہزاروں لوگ نکی منہاج کے گانے اور پر فارمنس دیکھنے نیو یارک کے ٹائم اسکوائر میں جمع ہو گئے اور ہو اکیا تھا خوب ہوا ہلہ گلہ اور موج مستی۔۔۔۔ نکی منہاج کی پر فارمنس نے سروں کے شائقین کو مجبورکر ڈالا کہ وہ بھی نکی کے ساتھ گائیں اور ناچیں۔
انتیس سالہ نکی منہاج کا کہنا ہے کہ نیو یارک کے ٹائم اسکوائر میں زندگی گزر گئی اور اپنے ہی لوگوں میں پرفارم کرنا صرف ایک خواب تھا جو حقیقت بن گیا۔