کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نوے کمپنیز کو ڈی لسٹ کئے جانے کا امکان ایس ای سی پی آئندہ چند روز میں نوٹیفیکیشن جاری کردے گا۔ ذرائع کے مطابق ڈی لسٹنگ کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے۔
گزشتہ ماہ لسٹڈ قواعد کی خلاف ورزیوں پر اکیس کمپنیز کو ڈی لسٹ کیا گیا تھا۔بازار حصص میں سینکرون کمپنیز کی ڈی لسٹنگ کے باعث مذکورہ کمپنیز کے شیئرز ہولڈرز کے اربوں روپے کا سرمایہ ڈوب جائیں گے۔