کابل : افغانستان میں دہشتگردی کی بڑی واردات ناکام

Afghanistan

Afghanistan

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے دس ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد آلوں کی بوریوں کے نیچے چھپا گیا تھا۔افغان حکومت کے ترجمان نے کابل میں میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ خیز مواد کے گیارہ ٹنکو آلوں کی ٹرک کے ذریعے پاکستان سے لایا جارہا تھا۔ تاہم سیکورٹی فورسز نے ٹرک روک کر ملک میں دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی ہے۔

حکام کا کہنا تھا دھماکہ خیز مواد لانے کے الزام میں تین مشتہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر علاقوں سے مزید دو طالبان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔