امریکی میگزین ٹائم کی سو با اثر شخصیات کے ساتھ سالانہ تقریب

Time magazine

Time magazine

امریکہ : (جیو ڈیسک) ٹائم میگزین نے سالانہ تقریب منائی دنیا کی سو با اثر شخصیات کے ہمراہ ، سو شخصیات کی فہرست میں معروف گلوکا رہ ریحانہ بھی شامل ہیں۔

ٹائم میگزین نے دنیا کی سو با اثر شخصیات میں گلو کارہ ریحانہ اداکا رہ ٹیڈا سوئینٹن سمیت سیا ستدانوں ،صحافیوں اور پاپ اسٹارز کو شامل کیا۔میگزین کی سالانہ تقریب میں ریڈ کارپٹ پر جب یہ سو با اثر شخصیات جلوہ گر ہوئیں تو بے چینی سے انتظار کر تا میڈیا اور لوگ اپنی پسند دیدہ شخصیات خصوصاً ریحانہ کو دیکھ کے خو شی سے جھوم اٹھے۔

ریحانہ کہتی ہیں کہ سو با اثر شخصیات میں شمولیت اختیار کر نا ان کی زندگی کی دیرینہ خواہش تھی جو ٹائم نے پوری کر دی۔