ممتاز تاجر ملک فضل الرحمن مرحوم کے صاحبزادے علی عمران کی دعوت ولیمہ

گجرات: ممتاز تاجر ملک فضل الرحمن مرحوم کے صاحبزادے علی عمران کی دعوت ولیمہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت ، علی عمران کی شادی گجرات کی معروف دینی سماجی شخصیت ، عالمی نقیب محفل ، ممبر ضلعی امن کمیٹی خاور بشیر بٹ گولڑوی کی صاحبزادی سے انجام پائی ، تقریب ولیمہ قندفشاںمیرج ہال میں ہوئی ، مہمانوں کا استقبال حاجی وقار ملک (وقار آئرن سٹور)، ملک محمد افضال ، بائو ظہیر حسین بٹ راہنما مرکزی انجمن تاجران ، عطاء الرحمن ، عبدالرحمان ، خلیل الرحمان ، عبداللہ خاں ، خادم بٹ ، ارشد وحید بٹ صدر انجمن تاجران تجمل بازارنے کیا ، تقریب میں دیگر مہمانوں میں ممتاز دینی ، سماجی شخصیت ممبر ضلعی امن کمیٹی خاور بشیر بٹ گولڑوی ، نوابزدہ طاہر الملک سابق اپوزیشن لیڈر ضلعی اسمبلی گجرات ، منظور سرور راٹھور چیئرمین پفما ، ڈاکٹر طارق سلیم ، ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ راہنما جماعت اسلامی ، شیخ عرفان پرویز صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات ،ندیم شہزاد کوکب ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل شفیق الرحمن بٹ صدر موبائل فونز ڈیلرز ، اصغر خلجی صدر انجمن تاجران رامتلائی روڈ ، حضرت علامہ قاری عبدالرشید نقشبندی اولیی خطیب جامع مسجد یا رسول اللہ ، صوفی ضیاء اللہ ، چوہدری قاسم ترہنگی ، عابد اشتیاق بٹ ، محمد جمیل بٹ جرمنی ، سلمان خاور بٹ ، شیخ وقاص احمد ، محمد طیب ، عرفان سلیم بٹ سابق TMOمری ، عاطف طاہر بٹ ، لیاقت علی ، ڈاکٹر ایوب سندھو ، اشتیاق بٹ عرف مٹھو بٹ وزیرآباد ، بلال منیر کنجاہی ڈومیلی ، عثمان سرور راٹھور ، علی سرور راٹھور ، چوہدری عادل اشرف ، شیخ راحیل نثار ، ندیم ڈوگر ، شیخ گڈو ، محمد نعیم ، قاری مظہر حسین قادری ، چوہدری مجید گجر ، چوہدری نور حسین ، رضوان بٹ ، عمران بٹ کنجاہ ، نثار احمد بٹ راولپنڈی ، وحید الدین ڈار فیصل آباد ، عابد ڈار ، گوجرانوالہ ، ضیاء امانت بٹ ، فیصل آباد ، حمید بٹ ، عمر حمید بٹ ، عامر حمید بٹ ، چوہدری عباس گل شاہ دولہ گڈز ، ملک ندیم منظور ، چوہدری قدیر پڈہ ، علی آفاق بٹ ، عمر آفاق بٹ ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری جی پی آئی ، شیخ محمد ادریس روزنامہ جسٹس ، تابش ندیم ملک ، مرتضیٰ ندیم ملک ، عبداللہ اشتیاق بٹ ، شفقت اللہ بٹ ، جاوید اقبال بٹ کوٹلہ و دیگر شامل ہیں۔