بجلی کے نرخوں میں ایک 1.20 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

Power

Power

پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے بیس پیسے فی یونٹ اضافے کا اصولی فیصلہ فیصلہ کرلیا گیا ہے یہ بات وفاقی وزیر پانی و بجلی نوید قمر نے فیصل آباد کے صنعتکاروں سے ملاقات میں کہی انہوں نے کہ حکومت بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے تمام ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور ہفتے کے روز سے فیصل آباد کی صنعتوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کر کے تین گھنٹے کیا جائے گا جبکہ صنعتی صارفعین کو بلوں کی ادایئگی کے لیے اضافی تین کی چھوٹ دی جائے گی۔