ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی تیکھے نینوں والی ساحرہ بپاشا باسو اپنے ہی آئٹم سونگ کے ری مکس مجرے میں نظرآئیں گے۔ بالی ووڈ آئٹم سونگز سے عوام ہوگئے بور ، اس لئے اسے نیا روپ دینے کیلیے کرینہ کپور نے بھی کی انئے انداز سیجن کا مجرا ٹائپ سونگ دل میرا مفت میں ریلیز ہونے کے بعد ادھم مچا گیا۔
کرینہ کی دیکھا دیکھی فلم پروڈیوسر ایکتا کپور نے نمکین رنگت والی بپاشا باسو کو منتخب کیا ہے اپنی فلم شوٹ آؤٹ ایٹ واڈالا کے آئٹم سونگ کے لئے مگر یہاں آئٹم سونگ توکوئی سمجھ نہ آیا تو انھوں نے سوچا کہ کیوں نہ بپاشا کے پرانے آئٹم سونگ کو تروڑ مروڑ کر بنا دیا جائے نئے زمانے کا مجرہ۔آئیڈیا تو آگیا مگر مشکل اب بھی باقی ہے کہ کون سے آئٹم سونگ کو ری میک کیا جائے۔