لاس اینجلک: (جیو ڈیسک) گنیز بک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے والی اسٹیج تھیٹرکی اداکارہ کیتھرین رسل گزشتہ پچیس سالوں سے ایک ہی کردار پیش کرنے والی اداکارہ ہیں۔
اسٹیج پر پرفارم کرنے سے کیتھرین کو اتنی محبت اور انسیت ہے کہ پچیس سالوں سے اسٹیج پر مسلسل منفی کردار باخوبی نبھارہی ہیں۔ مسلسل اسٹیج پر کام کر نے کے بارے میں کیتھرین کا کہنا ہے کہ مستقل مزاجی نے ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرایا اور وہ اپنے کام سے بہت خوش ہیں۔