حسین حقانی کے وکلاء آج میمو کمیشن اجلاس میں پیش نہیں ہوں گے

Hussain Haqqani

Hussain Haqqani

پاکستان : (جیو ڈیسک) میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، حسین حقانی کے وکلاء پیش نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق میمو اسکینڈل کے مرکزی کردار حسین حقانی کمیشن کا بائیکاٹ جاری رکھیں گے۔

انھوں نے منصور اعجاز کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ پر بھی اعتراض کیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ حسین حقانی کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کریں گے اور رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے بعد اس پراعتراض داخل کریں گے۔