توہین عدالت کیس، حکومت فیصلے کیخلاف جمعرات کو اپیل دائر کرے گی

Gilani

Gilani

پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت وزیراعظم توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جمعرات کو اپیل دائر کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اپیل میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ڈیڑھ سو اعتراضات اٹھائے جائیں گے۔ اپیل میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی شاعری پر بھی اعترض اٹھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے قانونی مشیروں کے ساتھ کل ملاقات میں اپیل سے متعلق مشاورت کریں گے۔