نئے الیکشن کمشنر کی تعیناتی، مسلم لیگ ن کا مشاورتی عمل مکمل

election commission

election commission

پاکستان : (جیو ڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے مسلم لیگ ن نے مشاورتی عمل مکمل کر لیا ہے۔ ن لیگ نے مشاورت کے بعد تین صوبوں سے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام حکومت کو تجویز کر دیئے ہیں۔

ن لیگ کے ارکان کا کہنا تھا کہ یہ نام اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے نہیں دے رہے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن کمشنر غیر جانبدارانہ ہو اور جو ملک میں شفاف الیکشن کو یقینی بنائے۔